🍽️
🥣
🍴
🏺
🦊🐦🥣

لومڑی اور سارس

چالاکی کے بدلے چالاکی کی کہانی۔

prepared by ABDUL WAJID
🦊🥣🤔

ایک لومڑی نے سارس کو کھانے پر بلایا۔ اس نے جان بوجھ کر شوربہ ایک چپٹی پلیٹ میں پیش کیا۔

😋🦊😡🐦

لومڑی تو زبان سے چاٹ کر سارا شوربہ پی گئی، لیکن سارس اپنی لمبی چونچ کی وجہ سے بھوکا رہ گیا۔

🐦🏺😋

کچھ دن بعد سارس نے لومڑی کو دعوت دی۔ اس نے شوربہ ایک تنگ منہ والی صراحی (Vase) میں پیش کیا۔ سارس نے تو مزے سے پیا۔

🦊😠♻️

اخلاقی سبق

لومڑی کا منہ صراحی میں نہ جا سکا اور وہ بھوکی رہ گئی۔ جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے۔

prepared by ABDUL WAJID