❤️
❤️
❤️
🍃
🍂
🦁❤️👧

محبت میں گرفتار شیر

غصے اور طاقت پر قابو پانے کا سبق۔

prepared by ABDUL WAJID
🦁😍👧

ایک شیر کو ایک کسان کی خوبصورت بیٹی سے محبت ہو گئی۔ اس نے کسان کے پاس جا کر اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا۔

👨‍🌾🤔🦷

کسان ڈر گیا، لیکن اس نے عقل سے کام لیا۔ اس نے کہا: "میری بیٹی تمہارے تیز دانتوں اور ناخنوں سے ڈرتی ہے۔"

🦁🚫💪

شیر محبت میں اندھا تھا۔ وہ فوراً گیا اور اپنے دانت اور ناخن نکلوا دیے۔ اب وہ بالکل بے بس ہو چکا تھا۔

🧠💔🤕

اخلاقی سبق

جب شیر دوبارہ کسان کے پاس گیا، تو اس نے شیر کو مار کر بھگا دیا۔ غصے اور جذبات میں آ کر اپنی طاقت نہیں کھونی چاہیے۔

prepared by ABDUL WAJID