🍃
🍂
🍃
🦊🧀🦅

چالاک لومڑی اور کوا

جھوٹی تعریف سے بچنے کی ایک دلچسپ کہانی۔

prepared by ABDUL WAJID
🦅🧀🌳

ایک دفعہ ایک کوے کو پنیر کا ٹکڑا ملا۔ وہ اسے لے کر درخت کی شاخ پر جا بیٹھا۔ ایک بھوکی لومڑی نے اسے دیکھ لیا۔

🦊🎶😍

لومڑی نے کوے سے کہا، "تم کتنے خوبصورت ہو! تمہاری آواز کتنی سریلی ہوگی۔ کیا تم مجھے گانا سناؤ گے؟"

🦅🗣️🧀⬇

کوا اپنی تعریف سن کر خوش ہو گیا۔ جیسے ہی اس نے گانے کے لیے منہ کھولا، پنیر کا ٹکڑا نیچے گر گیا۔

🦊🏃‍♂️🚫

اخلاقی سبق

خوشامدی لوگوں سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے۔ جھوٹی تعریف نقصان پہنچا سکتی ہے۔

prepared by ABDUL WAJID