اردو چار الفاظ کے جملے
پڑھنے کی مشق
تیار کردہ: عبدالواجد
روزمرہ کے جملے
١. جملہ
میں سکول جاتا ہوں
I go to school
٢. جملہ
وہ کتاب پڑھتا ہے
He reads a book
٣. جملہ
یہ میرا گھر ہے
This is my house
٤. جملہ
بچے کھیل رہے ہیں
Children are playing
٥. جملہ
میں پانی پیتا ہوں
I drink water
قدرت کے بارے میں
٦. جملہ
سورج آسمان میں ہے
Sun is in sky
٧. جملہ
پرندے اڑ رہے ہیں
Birds are flying
٨. جملہ
بارش ہو رہی ہے
It is raining
٩. جملہ
پھول بہت خوبصورت ہیں
Flowers are very beautiful
١٠. جملہ
چاند رات کو چمکتا ہے
Moon shines at night
خاندان اور جانور
١١. جملہ
میری ماں کھانا بناتی ہے
My mother cooks food
١٢. جملہ
کتا بھونک رہا ہے
Dog is barking
١٣. جملہ
بلی دودھ پی رہی ہے
Cat is drinking milk
١٤. جملہ
ہم دوست بن گئے
We became friends
١٥. جملہ
وہ باغ میں ہے
He is in garden
احساسات اور حالات
١٦. جملہ
میں خوش ہوں آج
I am happy today
١٧. جملہ
میں تھک گیا ہوں
I am tired
١٨. جملہ
استاد پڑھا رہے ہیں
Teacher is teaching
١٩. جملہ
گاڑی تیز چل رہی ہے
Car is moving fast
٢٠. جملہ
وہ بہت اچھا ہے
He is very good